Jumah Registration – Urdu

QR Code

سٹی جامع مسجد میں
NHS COVID-19 App
کے ساتھ
NHS QR code
کا اشتہار آویزاں کیا جا رھا ھے ۔آپ داخل ھوتے وقت اپنے سمارٹ فون کے ذریعے QR code سکین کریں تو آپ کا مطلوبہ ٹیسٹ خود بخود ھو جائے گا۔
ھم آپ سے درخواست کرتے ھیں کہ آپ مندرجہ ذيل لنک سے یہ App ڈاؤن لوڈ کر لیں اور مسجد داخل ھونے کے لئے ازخود اپنے آپ کو رجسٹر کر کے داخل ھو جائیں۔

https://www.covid19.nhs.uk/
نمازِ جمعہ کے لئے یہ بطورِخاص ضرورى ھے بصورت دیگر آپ كو مسجد كى انتظا ميہ سے رجسٹریشن کروانا ھوگی.

2 اکتوبر 2020 سے جمعہ کی صرف ایک جماعت ایک بج کر تیس منٹ/1:30 پر ھو گی۔

اھم گزارشات :
-آپ کے پاس App ھونی چاھیے تاکہ آپ مسجد میں جلدی داخل ھو سکیں۔
-آپ اپنے جوتوں کے لئے بیگ اور اپنے جائے نماز ساتھ لائیں۔

  • مہیا کیا گیا ھینڈ سینا ٹائزر استعما ل کریں۔
    -اگر آپ کے بچوں کو کرونا وائرس کی وجہ سے گھر بھیجا گیا ھے تو ان کو مسجد میں بھی ساتھ نہ لائیں۔
  • جگہ کی تنگی کے پیشِ نظر وقت پر تشریف لائیں۔
    -آتے اور جاتے وقت انتظامیہ کی ھدایات پر عمل کر کے تعاون فرمائیں۔

City Jamia Masjid, 347-349 Stockport Rd, M13 0LF

www.islamicacademy.eu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *