Jumah Registration – Urdu
QR Code سٹی جامع مسجد میں NHS COVID-19 App کے ساتھ NHS QR code کا اشتہار آویزاں کیا جا رھا ھے ۔آپ داخل ھوتے وقت اپنے سمارٹ فون کے ذریعے QR code سکین کریں تو آپ کا مطلوبہ ٹیسٹ خود بخود ھو جائے گا۔ ھم آپ سے درخواست کرتے ھیں کہ آپ مندرجہ ذيل لنک […]